دوفصلنامه مطالعات علوم قرآن
Studies of Quranic Sciences
انسان ایک سماجی حیوان ہی، سماجی زندگی میں انسان کو مختلف قسم کی خطرات لاحق ہیں۔ انسان کی کامیاب زندگی کی لیی قران مجید کی راهنمائی هی وه واحد راسته ہی جو کبھی انسان کو گمراه ہونی نهیں دیتا۔ اس قرانی مجلی میں در حقیقت انهی مسائل کو پیش نظر رکھا جاتا ہی تاکه نوجوان نسل قران کریم کی پاکیزه اور روحانی تعلیمات سی بهره ور ہوسکیں۔
تناوب انتشار: دو فصلنامه
زبان نشریه: اردو (چکیده انگلیسی)
اہداف:
۱) قران کریم جو بشریت کی لیی ائین زندگی ہی، اس کی تعلیمات کو جدید زمانی کی تقاضوں سی ہماہنگ کرکی جدید نسل تک پہنچانا۔
۲) قران کریم کی تعلیمات کی روشنی میں انسانی زندگی کی ان گوشوں کیلیی نقشہ راہ نکال لینا جن پر معمولا کام نہیں کیا گیا ہی۔
۳) جدیدیت اور مابعد جدیدیت کی بعد انسانی سماجی زندگی کو لاحق چیلنجز اور مسائل کا حل قران مجید کی روشنی میں دریافت اور معاشری کی رہنمائی کی لیی پیش کرنا۔
کلیه حقوق برای مجموعه سیویلیکا محفوظ است© - مرجع مجلات علمی